ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے " saphirnews" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ يورپ كے معروف ساٹھ كھلاڑيوں نے فلسطينی مظلوم عوام سے حمايت كا اعلان كرديا اور 2013ء اسرائيل میں منعقد ہونے والے چپمئين مقابلوں كا مكمل بائيكاٹ كرديا ہے۔
ان كا كہنا ہے كہ اسرائيل میں ان مقابلوں كے انعقاد سے موصول ہونے والی رقم صہيونی حكومت كيلئے ہے جو ان مظلوم عوام پر استعمال ہورہی ہے۔
ياد رہے كہ چمپئين ليگ مقابلوں كا انعقاد سال 2013 میں 21 سال سے كم عمر كھلاڑيوں كے درميان اسرائيل میں ہوں گے۔
1146729