قطر؛ حفظ قرآن كريم كورس مقابلوں كا انعقاد

IQNA

قطر؛ حفظ قرآن كريم كورس مقابلوں كا انعقاد

21:50 - December 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2457388
بين الاقوامی گروپ: حفظ قرآن كريم كورس كے ساتویں مقابلوں كا انعقاد قطر میں يكم دسمبر سے تبليغ سنٹر میں شروع ہوچكے ہیں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے قطر سے شائع ہونے والے اخبار "الرایہ" سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں میں 1759 افراد شركت كررہے ہیں۔ جن كا تعلق تبليغی اور محكمہ اوقاف سے منسلك اداروں سے ہے۔ یہ مقابلے قطر كے علاقہ "وعب" میں منعقد ہورہے ہیں۔
اس مقابلہ كمیٹی كے چيف آرگنائزر شيخ خالد بن محمد بن غانم آل ثانی نے شركاء كو قرآن كريم كی صحيح قرائت برقرار ركھنے كی حوصلہ افزائی، مفاہيم قرآن كی شناخت اور تفسير قرآن كريم، اور ان كی حفظ قرآن كريم سنٹر میں شركت كی حوصلہ افزائی قرآنی ثقافت كی ترويج میں، جيسے اہداف كو قرار ديا ہے۔
واضح رہے كہ یہ مقابلے ايك ہفتے تك جاری رہیں گے اور دو ملين قطری ريال، مختلف مراحل میں پوزيشن حاصل كرنے والوں كو انعام ديا جائے گا۔
1146087
نظرات بینندگان
captcha