ازبك زبان میں الكٹرانك مجلے "ہلال" كا نيا شمارہ منتشر كرديا گيا

IQNA

ازبك زبان میں الكٹرانك مجلے "ہلال" كا نيا شمارہ منتشر كرديا گيا

23:26 - December 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2463208
ثقافت و ہنر گروپ :ازبك زبان میں الكٹرانك مجلے "ہلال" كا ساتواں شمارہ منتشر كرديا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ "مركزی ايشيا" كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے میں بچوں اور جوانوں كی تعليم و تربيت میں احاديث نبوی(ص) كا كردار ، اسلامی اصول عقائد ، خداشناسی ، نماز نافلہ ، برائيوں سے اجتناب ، روز قيامت سے اميدواری ، اعتقادات ، بھائيوں كا مسلك اور روشیں ، يورپ میں اسلامی كی ترقی كا مستقبل اور انتظار جيسے مباحث اور موضوعات كو شامل كيا گياہے ۔
اس رپورٹ كے مطابق مجلے كے نئے ایڈيشن میں قزاقستان كے اور وسطی ايشيا كے مفتی اعظم "شيخ محمد صادق محمد يوسف" كی مشورے اور نصيحتوں كو آمادہ اور منتشر كياگيا ہے ۔
قابل ذكرہے كہ اس مجلے كے قاری نہ صرف ازبكستان میں بلكہ مركزی ايشيا اور روس میں پھيلے ہوئے ہیں ۔

997655
نظرات بینندگان
captcha