ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا)اطلاع رساں ویب سائیٹ «Qiraat Competition»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مقابلے مارچ کو خواتین کے لیے اور ۸ سے ۱۰ مارچ تک مردوں کے لیے حفظ اور قرٲت قرآن مجید کے دو شعبوں میں منعقد کیے جائیں گے۔
مقابلوں میں شرکت کرنے والی خواتین سورہ قارعہ سے ناس ، سورہ اعلی سے ناس ، سورہ تکویر سے ناس اور سورہ الرحمن اور قیامت کے ساتھ ساتھ تیسویں پارے کی مکمل قرٲت پر مشتمل گروپوں میں ایک دوسرے سے مقابلے کریں گی ۔ اسی طرح شعبہ حفظ میں شریک خواتین بھی پہلے سے ساتویں پارے کے حفظ میں مقابلہ کریں گی ۔
1151930