فرانس میں "اخلاق" كے عنوان سے تعليمی سيمنيار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں "اخلاق" كے عنوان سے تعليمی سيمنيار كا انعقاد

18:47 - December 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2463433
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے جنوب مشرقی علاقہ "رون الپ" میں یہ سيمينار 16 دسمبر كو منعقد ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "pageshalal" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی انجمن مسلم صارفين كی يونين كے زير اہتمام یہ سيمينار 16 دسمبر كو فرانس كے جنوب مشرقی علاقہ "رون آلپ" میں منعقد ہوگا۔
اس ايك روزہ سيمينار كا ہدف اخلاقی تربيت اور مسلمانوں كيلئے اخلاق سے كس طرح استفادہ كرنا چاہئے، اور اس سيمينار میں اسی طرح كی تعليم دی جائے گی، جس طرح اسلامی تعليمات میں اخلاقی تربيت كی جاتی ہے۔
اس سيمينار كے انعقاد كا ایڈريس آئندہ اعلان كيا جائے گا۔
1151133
نظرات بینندگان
captcha