ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے الجزيرہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ١۳ دسمبر كو دارالحكومت طرابلس میں منعقد كی گئی ان مقابلوں كی اختتامیہ تقريب كے دوران پہلی پوزيشن لينے والے يمنی قاری محمد نعمان ثابت كو ۷۵ پزار ڈالر كا انعام ديا گيا ہے ۔
نائيجيريا كے طاھر محمد حسن ، ليبيا كے عبد الرحمن مجلی عبد الحليم ، كرغزستان كے نصراللہ اسكندراف اور موريطانیہ كے محمد سيدی عثمان نے بالتريب دوسری سے پانچویں پوزيشنیں حاصل كیں جن كو ٦۰ ہزار، ۴۵ہزار،۳۰ ہزار اور ١۵ ہزار ڈالر انعام میں ديئے گئے ہیں ۔
1153688