ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Muslim Village»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ہالينڈ كی دائیں بازو كی سياسی پارٹی كے ركن اور اسلام مخالف "گيرٹ وايلڈرز" نے اس پروجيكٹ كے لیے سركاری خزانے كو استعمال كرنے پر احكام كو شديد تنقيد كا نشانہ بناتے ہوئے اس منصوبے كو نسلی تقسيم قرار ديا ہے ۔
سركاری احاطے میں واقعہ ان رہائشگاہوں كو اس طرح تعمير كيا گيا ہے كہ مسلمان شہری ان میں پرسكون زندگی بسر كر سكتے ہیں۔
واضح رہے كہ ان گھروں میں وضو كے لیے خصوصی بندوبست كے ساتھ ساتھ سٹلائیٹ ڈشوں كے ذريعے اسلامی چينلوں سے استفادے كی سہولت موجود ہے ۔
1155337