سعودی عرب میں فوجيوں كے لیے ساتویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں فوجيوں كے لیے ساتویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

23:40 - December 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2465679
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب میں آئندہ سال جنوری كے دوران فوجيوں كے لیے ساتویں بين الاقوامی قرآنی مقابلے منعقد كیے جائیں گے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے سعودی عرب سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "عكاظ" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلے ترتيل اور تجويد كے ساتھ قرآن كريم كے مكمل حفظ ، ۲۰ پاروں كے حفظ ، ۱۰ پاروں كے حفظ اور ۵ پاروں كے حفظ جيسے چار شعبوں پر مشتمل ہے جن میں پہلی ۵ پوزيشنیں لينے والے افراد كو ٦۰ ، ۵۵ ، ۵۰ ، ۴۵ اور ۴۰ ہزار سعودی ريال كی انعامی رقمیں دی جائیں گی۔
رپورٹ كے مطابق جن فوجيوں نے دو سال كی مدت پوری كر لی ہے وہ ان مقابلوں میں شركت كرسكتے ہیں ۔
1155286
نظرات بینندگان
captcha