ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Islamic Economy» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ تعليمی وركشاپ تعليم واضح رہے كہ تعليم و ثقافت آرگنائزيشن ILKE، اقتصاديات اور كاروباری اخلاقيات ايسوسی ايشن IGIAD اور علمی تحقيقات ايسوسی ايشن ILEM كی كوششوں سے منعقد كی جارہی ہے ۔
واضح رہے كہ اس وركشاپ میں اسلاقی اقتصاد كے ممتاز ماہرين اور محققين اسلامی اقتصاد كے اہداف ، مبانی اور پابنديوں كے بارے میں بحث و تمحيص كریں گے جبكہ اس وركشاپ كے نتائج كو كتاب كی صورت میں انگليش اور ترك زبان میں شائع كيا جائے گا۔
قابل ذكر ہے كہ یہ وركشاپ يكم سے ۱۳ مارچ تك منعقد كی جائے گی۔
1155021