فرانس كے علاقہ "كليشی سوبو" میں مسلمانوں كيلئے قبرستان كی تعمير

IQNA

فرانس كے علاقہ "كليشی سوبو" میں مسلمانوں كيلئے قبرستان كی تعمير

22:27 - December 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2466383
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے شمالی علاقہ كليشی سوبو میں مسلمانوں كيلئے قبرستان كی تعمير كا آغاز جلد ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "saphirnews" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ بہت جلد فرانس كے شمالی علاقہ كليشی سوبو میں مسلمانوں كے لئے قبرستان كی تعمير كا آغاز ہوجائے گا۔
اس قبرستان میں ايك سو كے قريب قبریں ہوں گی، اور شريعت اسلام كے مطابق كفن و دفن كی سہولت بھی اس میں ميسر ہوگی۔ اس لئے وہاں كے مسلمان ميت كو دور قبرستان لے جانے كے بجائے قريبی قبرستان میں دفن كریں۔
واضح رہے كہ فرانس كا شہر كليشی سوبو كی آبادی تقريبا 30 ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔
1156572
نظرات بینندگان
captcha