عراق ؛ كربلا میں طالبات كيلئے قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

IQNA

عراق ؛ كربلا میں طالبات كيلئے قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

22:27 - December 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2466385
بين الاقوامی گروپ: كربلا معلی میں طالبات كے لئے حفظ سورہ محمد كے مقابلوں كا انعقاد 17 دسمبر كو كيا گيا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے كربلا دارالقرآن الكريم نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلے حرم مطہر حضرت امام حسين ﴿ع﴾ كے ادارہ قرآن كريم كے زير اہتمام منعقد كئے گئے۔ شركاء نے حفظ سورہ محمد میں ايك دوسرے سے مقابلہ كيا۔
اس مقابلے كا موضوع "حفظ قرآن كريم كے ذريعے اسلام كے دشمنوں سے مقابلہ كریں" اور اس كا ہدف قرآن كريم اور پيغمبر اسلام﴿ص﴾ كی مسلسل توہين سے مقابلہ كرنا ہے۔
1156267
نظرات بینندگان
captcha