ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «lorientlejour»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ اسلامی تعاون تنظيم جو خود كو اسلامی ممالك كی حامی قرار ديتی ہے شام میں بشارالاسد كے مخالف شدت پسند گرپوں كی حمايت كر رہی ہے ۔
واضح رہے كہ دہشت گردوں نے ايك ویڈيو ميسج كے ذريعے مسيحيوں كو مخاطب كرتے ہوئے ان كے علاقوں پر حملہ كرنے كی دھمكی دی ہے جس پر اسلامی تعاون تنظيم نے شديد ردعمل كا اظہار كيا ہے ۔
1159502