سعودی عرب ؛ جزیرہ "تاروت" کے مظاہروں میں شیعہ جوان کی شہادت پر احتجاج

IQNA

سعودی عرب ؛ جزیرہ "تاروت" کے مظاہروں میں شیعہ جوان کی شہادت پر احتجاج

23:40 - December 30, 2012
خبر کا کوڈ: 2472791
بین الاقوامی گروپ: آج ۳۰ دسمبر کو سعودی عرب کے شیعہ نشین صوبے "قطیف" میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شیعہ جوان "احمد محمد آل مطر" کی شہادت کے خلاف جزیرہ "تاروت" میں وسیع پیمانے پر مظاہرے برپا کیے جائیں گے۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے الجزائر سے نکلنے والے اخبار روزنامہ "الخبر" کے حوالےسے نقل کرتے کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے "آزادی و عدالت" نامی الائنس نے قطیف میں شیعہ جوان کی شہادت کے خلاف احتجاج کے لیے مشرقی جزیرے "تاروت" میں "عظیم وفاداری" کے شعاد سے مظاہرے برپا کرنے کی اپیل کی ہے ۔
اس بیان میں کہا گیا : اس شہید کا پاک خون اس وقت بہایا گیا جب وہ جمعرات کی شب قطیف کے بے گناہ جوانوں کو آل سعود کے وحشیانہ مظالم سے بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
1163020
نظرات بینندگان
captcha