ايران پر ليبيا میں مداخلت كا الزام ؛ ڈپلومیٹك سازش يا وہابيوں كے ساتھ دوستی

IQNA

ايران پر ليبيا میں مداخلت كا الزام ؛ ڈپلومیٹك سازش يا وہابيوں كے ساتھ دوستی

23:52 - January 10, 2013
خبر کا کوڈ: 2478568
بين الاقوامی گروپ : ليبيا كے علما بورڈ نے حال ہی میں ملک میں مذہب تشيع كے تيزی سے پھيلاؤ پر خبردار كيا ہے اور بغير كسی دليل كے طرابلس میں واقع ايرانی سفارت خانے كو مذہب تشيع كی ترویج و تبلیغ کا ذمہ دار ٹہرايا ہے ۔
ليبيا كا علما بورڈ اس ملك كا اہم ترين ادارہ ہے جس نے حال ہی میں ليبيا میں شيعہ مذہب كی ترويج كے بارے میں ايك اشتعال انگيز بيان جاری كرتے ہوئے بغير كسی دليل كے ايرانی سفارتخانے كو اس كا ذمہ دار ٹہرايا ہے ۔
ليبيا كے علما بورڈ كے اس دعوے كو اس طرف تو شيعہ دشمن وہابيوں كی حوصلہ افزائی قرار ديا جاسكتا ہے اور دوسری طرف ايران فوبيا پر مبنی ايسا ڈپلومیٹك اقدام كہا جا سكتا ہے جس كی ترويج میں آج مغربی ممالك پيش پيش ہیں ۔
1169231
نظرات بینندگان
captcha