ليبيا كا علما بورڈ اس ملك كا اہم ترين ادارہ ہے جس نے حال ہی میں ليبيا میں شيعہ مذہب كی ترويج كے بارے میں ايك اشتعال انگيز بيان جاری كرتے ہوئے بغير كسی دليل كے ايرانی سفارتخانے كو اس كا ذمہ دار ٹہرايا ہے ۔
ليبيا كے علما بورڈ كے اس دعوے كو اس طرف تو شيعہ دشمن وہابيوں كی حوصلہ افزائی قرار ديا جاسكتا ہے اور دوسری طرف ايران فوبيا پر مبنی ايسا ڈپلومیٹك اقدام كہا جا سكتا ہے جس كی ترويج میں آج مغربی ممالك پيش پيش ہیں ۔
1169231