ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے امام علی (ع) اسلامی مركز كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام آج مقامی وقت كے مطابق صبح ۷ بجے اہل بيت(ع) كے چاہنے والوں كی موجودگی میں زيارت رسول (ص) كی قرٲت كے ہمراہ منعقد كيا جائے گا ۔
اس مركز نے اپنے دعوت نامے میں رحلت نبی مكرم اسلام(ص) ، شہادت امام حسن مجتبی(ع) اور شہادت امام رضا(ع) كی مناسبت سے تمام اہل اسلام كو تعزيت پيش كی ہے ۔
اسی طرح وين میں واقع "اصحاب الكساء" نامی امام بارگاہ میں يوم وفات نبی(ص) كے موقع پر مجلس منعقد كی جائے گی۔
1169046