ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «allafrica»،کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر قیروان جنوری کے آخری ہفتے میں '"افریقا میں اسلام کی آغوش" کے عنوان سے مختلف پروگراموں کی میزبانی کرے گا ۔
مقابلوں کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اس ہفتے اعلان کیا : تجوید اور قرٲت قرآن کریم کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ تیونس کے ثقافتی مرکز "اسد ابن الفرات" میں چالیسویں اسلامی اجلاس کا انعقاد اس پر مسرت موقع پر منعقد ہونے والے پروگراموں کا حصہ ہوں گے ۔
1173880