ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے وين كے اسلامی مركز "امام علی(ع)" كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ كانفرنس رسول كريم(ص) كی ولادت باسعادت كے موقع پر مسيحی اور اسلامی شخصيات كی موجودگی میں مجعع اہل بيت(ع) میں منعقد كی جائے گی ۔
آسٹريا كے پروٹسٹنٹ پادری "اروين نويمن" نے ، مسلمانوں كے نمائندے حجت الاسلام "محمد اريش والدمن" ، مجمع اہل بيت(ع) كے سرپرست اسی طرح امام علی (ع) اسلامی مركز كے شعبہ تعليم وتحقيق كے انچارج اس كانفرنس میں خطاب كریں گے ۔
1177955