ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "العرق الجديد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ نجف میں آيت اللہ سيد علی سيستانی كے دفتر سے جاری ہونے والے ايك بيان میں اعلان كيا گيا : آيت اللہ سيد علی سيستانی نے عراقی حكومت اور مظاہرين سے ملك میں خون خرابے اور قتل عام كو روكنے كے لیے حكيمانہ رویہ اپنانے كی اپيل كی ہے ۔
انہوں نے زور ديا : عراقی حكومت اور مظاہرين بردباری كا مظاہرہ كرتے ہوئے ملك كو فرقہ ورانہ جنگ میں داخل ہونے سے بچا لیں ۔
1179576