ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے «Press TV»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ريلی كے شركا نے پاكستان میں مسلمانوں كے درميان فرقہ ورايت پھيلانے كی بيرونی سازشوں كی شديد مذمت كی ہے ۔
اسی طرح انہوں نے مغربی ممالك كو افغانستان سے امريكی افواج كی واپسی كے آغاز كے ساتھ ہی پاكستان میں اشتعال انگيزی پھيلانے كا ذمہ دار قرار ديا ہے ۔
واضح رہے كہ گزشتہ مہينوں كے دوران پاكستان كے مختلف علاقوں میں شيعہ مسلمانوں كو دہشت گردی كا نشانہ بنايا گيا ہے اور سال ۲۰۱۲ سے اب تك سينكڑوں شيعوں كا قتل عام كيا گيا ہے ۔
1182954