انگلينڈ میں ايران كے اسلامی انقلاب كی چونتيسویں سالگرہ كے موقع پر سيمينارکاانعقاد

IQNA

انگلينڈ میں ايران كے اسلامی انقلاب كی چونتيسویں سالگرہ كے موقع پر سيمينارکاانعقاد

23:48 - February 06, 2013
خبر کا کوڈ: 2492919
بين الاقوامی گروپ : انقلاب اسلامی ايران كی چونتيسویں سالگرہ كے موقع پر انگلينڈ میں "۱۹۷۹ كے انقلاب كے بعد اسلامی جمہوریہ ايران كی ترقی :اخلاقی ، سماجی اور علمی" كے عنوان سے سيمينار منعقد كيا جائےگا۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ «ic-el»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انگلش زبان میں یہ سيمينار برطانیہ كے اسلامی مركز كی كوششوں سے ۱۰ فروری اسلامی انقلاب كی چونتسویں سالگرہ كے موقع پر منعقد كی جائے گا۔
واضح رہے كہ اس سيمنيار كے دوران "اخلاقی نتائج ؛ ترقی كی حمايت " ،"اجتماعی پيشرفت ؛ آزادی اور ذمہ داری كا احساس" اور"علمی پيشرفت؛ ابعاد ، حقائق ، شخصيات اور دلائل " جيسے موضوعات كا مقريرين كی جانب سے جائزہ ليا جائے گا ۔
1184247
نظرات بینندگان
captcha