ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "العواميیہ" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ ريلی "نمر كامياب ہوگا" كے شعار سے ہزاروں شہريوں كی شركت كے ساتھ منعقد كی گئی ہے جنہوں نے شيخ نمر كی فوری آزادی كا مطالبہ كيا ہے ۔
قطيف كے شہريوں نےآيت اللہ نمر كی تصاوير اور پلے كارڈ اٹھا ركھتے تھے اسی طرح انہوں نے ريلی كے دوران اس شيعہ عالم دين اور ديگر شيعہ بے گناہ قيديوں كے ساتھ اظہار يكجہتی كے علاوہ بحرينی عوام كے انقلاب كے حق میں نعرہ بازی بھی كی ہے ۔
1185278