ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے حرم امام حسين(ع) كے دارالقرآن كی ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں عراق كے ۱۲ صوبوں سے ۲۵۰ حفاظ كرام حصہ لے رہے ہیں جبكہ یہ مقابلے ۳ دن تك جاری رہیں گے ۔
یہ مقابلے حرم امام حسين (ع) كے "خاتم الانبيا(ص)" نامی صحن میں منعقد كیے جارہے ہیں اور عراق كے مختلف صوبوں كے وفود ، حفاظ كرام اور قاريوں كی جانب سے ان مقابلوں كے بھرپور استقبالكا مشاہدہ كيا جارہا ہے ۔
1187633