ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے راصد نيوز چينل كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس سيمينار كو سعودی محكمہ اوقاف و تبليغ سے وابستہ تبوك كے مقامی محكمہ تبليغ و ارشاد كی كوششوں سے آج 24 فروری كو منعقد ہونا تھا جس كو تبوك كے حاكم كی مخالفت كے بعد منسوخ كرديا گيا ہے ۔
واضح رہے كہ وہابيوں كے تعاون سے"رافضی ؛ عقيدہ اور ہدف" نامی اس سيمينار كی خبر كے منتشر ہونے كے بعد سعودی عرب كے مصنفين ، ثقافتی شخصيات اور اجتماعی ويب سائیٹوں كے صارفين نے اس سيمينار كے خلاف بھرپور احتجاج كياہے۔
1193901