ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ گزشتہ روز ۲ مارچ كو بحرينی شہريوں نے ان مسجدوں میں نماز ظہر و عصر ادا كی ہے ۔
جج بسيونی كی زير صدارت تحقيقاتی كمیٹی كے حكم پر آل خليفہ اور سعودی قابض فوجوں كے ہاتھوں مسجدوں كی مسماری كو دو سال مكمل ہونے كے باوجود ابھی تك ان كی تعمير نو كا آغاز نہیں كيا گيا ہے ۔
دوسری جانب بحرينی عوام نے حكومت كی جانب سے شہيد الجزيری كی ميت كو لواحقين كے سپرد نا كرنے اور پرتشدد پاليسيوں كے خلاف وسيع پيمانے پر مظاہرے كیے ہیں ۔
1198121