IQNA

23:55 - March 12, 2013
خبر کا کوڈ: 2510530
بين الاقوامی گروپ : كربلا میں حرم امام حسين(ع) سے وابستہ دارالقرآن كی كوششوں سے بين الاقوامی محفل انس با قرآن كريم منعقد كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے براثا نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ محفل مصر كے ممتاز قاريوں پر مشتمل ايك گروپ سميت حرم اما‏م حسين (ع) كے قاريوں اور حفاظ كرام كی موجودگی میں منعقد كی گئی ہے ۔
واضح رہے كہ اس بين الاقوامی محفل انس با قرآن میں زائرين كی بڑی تعداد نے بھی شركت كی ہے جبكہ محفل كا آغاز عراق كے ممتاز قاری "عادل الكربلائی" كی تلاوت كلام پاك سے كيا گيا تھا ۔
قابل ذكر ہے كہ حرم حسينی(ع) سے وابستہ دارالقرآن سال بھر بين الاقوامی قاريوں پر مشتمل اس قسم كی قرآنی محفلیں منعقد كرتا ہے ۔
1203053
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: