امریک؛ ہاورڈ یونیورسٹی میں "تدبر در قرآن" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

IQNA

امریک؛ ہاورڈ یونیورسٹی میں "تدبر در قرآن" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

23:50 - March 17, 2013
خبر کا کوڈ: 2512559
بین الاقوامی گروپ : امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع ہاورڈ یونیورسٹی میں آئندہ ہفتے "تدبر در قرآن Contemplating the Quran " کے عنوان سے علمی کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «bu.edu»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کانفرنس کا ہدف قرآن کے بارے میں گفتگو ، اس آسمانی کتاب کی مختلف تفسیروں اور قرائتوں جائزہ لینا اور قرآن کی ساخت اور معنی کے درمیان رابطے کے بارے میں بحث کے لیے مقدمہ فراہم کرنا ہے ۔
اسی طرح اس دو روزہ کانفرنس کے دوران عصر حاضر کے دینی ، اخلاقی اور اجتماعی چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے قرآن کی تفسیر اور ادراک کی نئی روشوں کا جائزہ لینا ہے ۔
واضح رہے کہ یہ کانفرنس ۲۵ سے ۲٦ مارچ تک ہاورڈ یونیورسٹی الہیات کالج میں منعقد کی جائے گی ۔
1205324
نظرات بینندگان
captcha