ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Muslim Village»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ انگلينڈ سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "ڈيلی مرر" نے اس نماز خانے كے بارے میں خبر شائع كی ہے ۔
اس روزنامے كی رپورٹ كے مطابق ، اس ٹيم كے بنيادی كھلاڑيوں میں سے آٹھ مسلمان ہیں جو اس سے قبل گراؤنڈ میں موجود بعض كمروں میں اپنی نماز ادا كيا كرتے تھے ۔
مذكورہ فٹبال كلب كے ايك انچارج نے اعلان كيا : نيوكيسل ٹيم باقی ٹيموں كی نسبت زيادہ مسلمان كھلاڑيوں پر مشتمل ہے جن كی ضرورتوں كو پورا كرنا متعلقہ حكام كا فريضہ ہے ۔
1208341