ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «GulfToday»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ مذكورہ مركز کے ڈائريكٹرجنرل "عيسی مصباح" نے اعلان كيا : توہين آميز گيموں كی خريد و فروش میں ملوث دكانوں پر جرمانہ عائد كرنے كے ساتھ ساتھ اس قسم كی تمام گيموں كو بھی ضبط كر ليا گيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : تمام دكانوں كو اسلامی مقدسات كی توہين پر مشتمل گيموں كی خريد و فروخت كے حوالے سے خبر دار اور اعلان كيا گيا ہے كہ خلاف ورزی كی صورت میں ملوث افراد کے خلاف سخت كاروائی كی جائے گی۔
1211815