ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ«ISESCO»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ تقريب تہران میں تعينات اسلامی تعليم و ثقافت آرگنائزيشن (آيسسكو) كے علاقائی دفتر كے صدر "عباس صدری" كی موجودگی میں منعقد كی گئی ہے ۔
واضح رہے كہ اس تقريب كے دوران عباس صدری نے حاضرين كے لیے آرگنائزيشن كے جنرل سيكرٹری "عبد العزيز عثمان التويجری" كے خصوصی پيغام كی قرائت كی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ افغانستان كے شہر غزنی كو ايشائی ممالك كے شہروں میں سے سال ۲۰۱۳ كے لیے عالم اسلام كے ثقافتی مركز كے طور پر انتخاب كيا گيا ہے ۔
1211955