دبئی میں آٹھویں بين الاقوامی اسلامك انشورنس كانفرنس كا انعقاد

IQNA

دبئی میں آٹھویں بين الاقوامی اسلامك انشورنس كانفرنس كا انعقاد

23:31 - April 17, 2013
خبر کا کوڈ: 2520562
بين الاقوامی گروپ : ۱۵ اپريل كو دبئی میں "اسلامك انشورنس كے منافع میں بہتری اور ترقی كے عمل میں تسلسل" كے عنوان سے بين الاقوامی اسلام انشورنس كانفرنس كا آغاز كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «CPI Financial»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ اس كانفرنس كا ہدف اسلامک انشورنس آپریٹرز كے درميان مقابلوں كو مزيد بہتر بنانے اور ان كو اسلامك انشورنس كی عالمی صنعت كی شناخت اور اس میں سرمایہ كاری كے حوالے سے گفتگو كا موقع فراہم كرنا ہے ۔
اس كانفرنس میں اسلامك انشورنس سے مربوط مقالے ، سال ۲۰۱۳ میں اسلامك فيملی انشورنس كے بارے میں رپورٹ اور ۲۰۱۳ میں اسلامك انشورنس كے بارے میں رہنمائی پر مشتمل پمفلٹ بھی پيش كيئے جائیں گے ۔
1213021
نظرات بینندگان
captcha