لندن میں نویں عالمی اسلامی اقتصاد فورم كا انعقاد

IQNA

لندن میں نویں عالمی اسلامی اقتصاد فورم كا انعقاد

23:37 - April 18, 2013
خبر کا کوڈ: 2520760
بين الاقوامی گروپ : ۲۹ سے ۳۱ اكتوبر تك ملائيشيا كی جانب سے لندن میں نواں عالمی اسلامی اقتصاد فورم منعقد كی جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ملائيشيا كی نيوز ايجنسی Bernama كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ لندن میں منعقد ہونے والا یہ اقتصادی فورم اب تك ملائيشيا سميت مختلف اسلامی ممالك من جملہ ؛ پاكستان ، كويت ، اندونيشيا اور قزاقستان میں بھی منعقد كيا گيا ہے ۔
عالمی اسلامی اقتصاد فورم فاؤنڈيشن كے سربراہ "موسی ھيتام" نے اعلان كيا : یہ كانفرنس پہلی بار كسی غير اسلامی ملك میں منعقد كی جائے گی دوسری جانب برطانوی حكومت نے بھی اس اجلاس كو لندن میں منعقد كرنے پر گہری دلچسپی كا اظہار كيا ہے ۔
واضح رہے كہ اس سلسلے كا پہلا اجلاس سال ۲۰۰۳ میں ملائيشيا میں منعقد كيا گيا تھا
1213452
نظرات بینندگان
captcha