ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «rtl»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ شام کے دہشت گرد گروپوں میں بیلجئم سے تعلق رکھنے والے جوانوں کی شمولیت کے بارے میں منتشر ہونے والی خبروں کے بعد حکومت نے آئمہ جماعت کے لیے انتہا پسندی کے ساتھ مقابلے کے خصوصی کورسز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اسی سلسلے میں آئمہ جماعت کی تعلیم و تربیت کے لیے ایک لاکھ ڈالر کا بجٹ مختص کیا گیا ہے تاکہ ان کورسز کے ذریعے بیلجئیم میں مقیم علما کو جوانوں کی صحیح رہنمائی اور انہیں تشدد آمیز افکار سے دور رکھنے کی تربیت دی جاسکے ۔
1214642