تاجكستان میں قومی سطح كے قرائت قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تاجكستان میں قومی سطح كے قرائت قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

23:21 - April 20, 2013
خبر کا کوڈ: 2521538
بين الاقوامی گروپ : آئندہ ماہ تاجكستان كے دارالحكومت "دوشنبہ"میں قومی سطح كے قرائت قرآن كريم مقابلے منعقد كیے جائیں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Central Asia Online»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ مقابلے مئی میں تاجكستان كی اسلامی يونيورسٹی میں منعقد كیے جائیں گے ۔
واضح رہے كہ یہ مقابلے تاجكستان كی اسلامی يونيورسٹی اور بين الاقوامی قاريان قرآن فاؤنڈيشن كے مشتركہ تعاون سے منعقد كی جائے گی ۔
ان مقابلوں میں تاجكستان بھر سے ۲۵ سال سے كمر افراد شركت كریں گے ۔
1214925
نظرات بینندگان
captcha