ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Central Asia Online»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ مقابلے مئی میں تاجكستان كی اسلامی يونيورسٹی میں منعقد كیے جائیں گے ۔
واضح رہے كہ یہ مقابلے تاجكستان كی اسلامی يونيورسٹی اور بين الاقوامی قاريان قرآن فاؤنڈيشن كے مشتركہ تعاون سے منعقد كی جائے گی ۔
ان مقابلوں میں تاجكستان بھر سے ۲۵ سال سے كمر افراد شركت كریں گے ۔
1214925