ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے stockholm.icro، کے مطابق پانچ مارچ کو اور پھر سات مئی کو سوئیڈن کی «سوڈرٹورن» یونیورسٹی کے شعبہ ادیان شناسی میں دوسرے اور تیسرے شیعہ شناسی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے
شیعہ شناسی کورسیز کا اہم مقصد شیعہ اور اسلامی مطالعات کے شوقین حضرات کو موقع فراہم کرانا ہے
کورسیز میں شرکت کے خواہشمند افراد رایزنی مرکز کے ای میل ایڈرس
info@iranculture.se» » یا « سوئیڈن کے شیعہ اور شیعهشناسی» کتاب کے رایٹر ڈیویڈ ٹورفیل جو اس کورس میں استاد بھی ہے کے ای میل ایڈرس
«david.thurfjell@sh.se» پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اس سلسلے کے پہلے کورس میں جو اسی یونیورسٹی میں پڑھایا گیا تھا نہج البلاغہ سے امام علی(ع) کے دو خط جو امام حسن و امام حسین(علیهماالسلام) اور مالک اشتر کے نام لکھا گیا ہے زیر بحث آئے۔