مصر؛ عالمی اسلامی یونیورسٹیز یونین کے مرکز میں سیمینار «دہشت گردی سے مقابلے کے طریقے»کا انعقاد

IQNA

مصر؛ عالمی اسلامی یونیورسٹیز یونین کے مرکز میں سیمینار «دہشت گردی سے مقابلے کے طریقے»کا انعقاد

12:49 - February 01, 2015
خبر کا کوڈ: 2793846
بین الاقوامی گروپ: بدھ چار فروری کو دہشت گردی سے مقابلے کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق سیمینار میں دہشت گردی کا راستہ روکنے پر غور کیا جائے گا
سیمینار میں اسلامی یونیورسٹیز الائنس  کے سیکریٹری «جعفر عبدالسلام»،مصر میڈیا کالج «الحدیثه»  کے پرنسپل «سامی الشریف» قاہر ہ یونیورسٹی کے استاد«محمد العدوی» اسلامی ہسٹری کے استاد
«منصور مندور»، اور دیگر اہم علمی اور مذہبی شخصیات شرکت کریں گی۔
دہشت گردی کے مقابلے میں ثقافت کے کردار،میڈیا رول اور جہاد کی وضاحت جیسے موضوعات پر مقالے پیش کیے جائیں گے
دہشت گردی سے نمٹنے کے غلط طریقے،روشن فکری،ثقافتی راستے، تربیت کے اصول اور میڈیا کے اثرات پر بھی تبادلے خیال ہوں گے۔

2789383

ٹیگس: سیمینار ، مصر ، دہشت ، گردی
نظرات بینندگان
captcha