ایکنا نیوز- فرانس نیوز ایجنسی کے مطابق پگیڈا کے اسلام مخالف مظاہروں کے صرف چند دن بعد ویانا کی ایک مسجد پر اسلام مخالف شد پسندوں نے حملہ کیا
پگیڈا کے حامیوں نے مسجد کے دروازے اور دیواروں پر اسلام مخالف نعرے درج کیے اور مسجد کی توہین کیں۔
گذشتہ دو مہینے میں آسٹریا میں مساجد کی توہین کے واقعات کئی بار رونما ہوچکے ہیں
آسٹریا میں مسلمانوں کی آبادی مجموعی آبادی کا چھ فیصد بنتی ہے اور کھیتولک کے بعد اسلام دوسرا بڑا مذہب شمار ہوتا ہے۔