امریکہ «مطالعات شیعی» میگزین کا نیا شمارہ چھپ گیا

IQNA

امریکہ «مطالعات شیعی» میگزین کا نیا شمارہ چھپ گیا

12:56 - February 03, 2015
خبر کا کوڈ: 2802806
بین الاقوامی گروپ: «مطالعات شیعی» میگزین اقوام متحدہ میں ایرانی مرکز اور امریکی اشاعتی ادارے «GPS» کے تعاون سے شائع کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق شیعہ اسٹڈی میگزین کے نئے شمارے میں رہبر معظم کا مقالہ عدالت کے موضوع پر میگزین میں شامل ہے
مقاله «پیروز فتوره چی» جو فلسفے سے متعلق ہے ، مقاله «پرویز مروج» جو شیخ طوسی اور ابن سینا کے نظریوں پر لکھا گیا ہے، مقاله «رستم» جو خدا کے بارے میں ملاصدرا کی تحقیق پر مبنی ہے، مقاله «عسگری یزدی» فلسفه ملاصدرا، مقاله «اعتصامی» جو تیسرے درجے کے ترقی پذیر ممالک کے حوالے سے ہے ۔ مقاله «محسن اسلامی» اسلامی  سیاست خارجہ ، مقاله «فنایی اشکوری» عرفان کے موضوع پر، مقاله «علی اصغر خندان» جو توحید اور اسماء حسنی پر مبنی ہے۔مقالہ  «ادریس سماوی حمید» اس میگزین میں شامل ہیں
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ میگزین گذشتہ نو سال سے شیعہ مذہب کے حوالے سے امریکہ میں اہل علم و ادب کے لیے شائع کیا جارہا ہے۔

2798416

نظرات بینندگان
captcha