ترکی؛ قله کوه «قبله» مسجد کی تعمیر

IQNA

ترکی؛ قله کوه «قبله» مسجد کی تعمیر

8:42 - August 09, 2015
خبر کا کوڈ: 3340292
بین الاقوامی گروپ: صوبہ ریزہ میں قلہ کوہ کے خوبصورت مقام پر مسجد مکمل کرلی گئی ہے

ایکنا نیوز- ترک اطلاع رساں ادارے کے مطابق قلہ کوہ پر مسجد کا کام مکمل کرلیا گیا ہے.


ہزار میٹر سے زائد بلندی پر واقع کوہ قبلہ مسجد ترک صدر طیب اردگان کے آبائی صوبے ریزہ کے گونی سو کے مقام پر تعمیر کی گئی ہے۔


پہاڑ کے اوپر بلند اور خوبصورت مقام پر تعمیر شدہ مسجد ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے۔

3340159

ٹیگس: مسجد ، بلند ، مقام ، ترکی
نظرات بینندگان
captcha