پاکستان ؛ حضرت امام باقر(ع) کی شہادت پر مجلس کا اہتمام

IQNA

پاکستان ؛ حضرت امام باقر(ع) کی شہادت پر مجلس کا اہتمام

8:40 - September 19, 2015
خبر کا کوڈ: 3364713
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مسجد خاتم الانبیاء(ص) میں مجلس عزا منعقد ہو گی

ایکنا نیوز- کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء(ص) میں  حضرت امام محمد باقر(ع) کی شہادت کے حوالے سے ایک روزہ مجلس عزا منعقد ہو گی جس سے امام جمعہ کویٹہ حجت الاسلام سید ہاشم موسوی خطاب کریں گے۔
مقامی وقت کے مطابق مجلس عزا رات ٹھیک نو بجے شروع ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق آسمان ولایت کے پانچویں ستارے حضرت امام محد باقر(ع) کی شہادت کی مناسبت سے جہاں ایران بھر میں مجالس عزا منعقد ہوں گی وہاں امام باقر(ع) کی شہادت کی مجالس پاکستان کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں بھی منعقد ہوں گی۔ مجلس عزا میں تمام مومنین ومومنات سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ حضرت امام باقر(ع) سات ذی الحجہ 114 ہجری کو خلیفہ عباسی کی طرف سے دی جانے والی زہر سے شہید ہوئے۔

نظرات بینندگان
captcha