مصر، قرآنی کالج «الحصری»کا قیام

IQNA

مصر، قرآنی کالج «الحصری»کا قیام

14:33 - October 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3394958
بین الاقوامی گروپ: قرآنی کالج «الحصری» کا قیام مصر کے صوبہ «مینا» عمل میں میں لایا جارہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارہ «vetogat» کے مطابق مصر کے معروف قاری شیخ محمود الخلیل الحصری کی بیٹی یاسمین الحصری کے ہاتھوں قرآنی کالج «الحصری» کا سنگ بنیاد رکھا گیا
قرآنی کالج «الحصری» جامعہ الازھر سے وابستہ بنی مزار مرکز کے تعاون سے صوبہ مینا کے شمالی علاقے میں قائم کیا جارہا ہے
اس تقریب میں مصر کے دانشور مبلغ عمر عبدالکافی، اور جامعہ الازھر کے نمائندے  محمود عبدالحفیظ بھی موجود تھے  ۔

قرآنی کالج «الحصری» کے قیام کا مقصد قرآنی تعلیمات کو عام کرانا اور قرآنی طلباء کو بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔

3394869

ٹیگس: کالج ، قرآن ، مصر ، قاری ، بنیاد
نظرات بینندگان
captcha