ترجمان حکومت برطانیہ: امید کرتا ہوں کہ کسی دن قرآن کو عربی کے ساتھ پڑھ سکوں

IQNA

ترجمان حکومت برطانیہ: امید کرتا ہوں کہ کسی دن قرآن کو عربی کے ساتھ پڑھ سکوں

8:11 - December 23, 2015
خبر کا کوڈ: 3468467
بین الاقوامی گروپ: ایڈوین سموئیل ٹویٹر میں لکتھا ہے : «امید رکھتا ہوں کہ ایک دن عربی میں قرآن پڑھ سکونگا».

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  «masralarabia.com»،کے مطابق حکومت برطانیہ کے ترجمان ایڈوین سموئیل ٹویٹر میں لکتھا ہے : «امید ہے کہ ایک دن عربی میں قرآن پڑھ سکونگا».
انکا کہنا تھا کہ: «بلاشبہ اصل زبان میں قرآن پڑھنا ترجمے سے کہیں بہتر اور موثر ہے».


ترجمه قرآن کا باقاعدگی سے مطالعہ

 
حکومت برطانیہ کے ترجمان نے مزید لکھا ہے کہ


: «اس وقت ایک قدیم قرآنی نسخے کے ترجمے کا مطالعہ کررہا ہوں».
وہ قرآنی ترجمے کے مطالعے پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے لکھتا ہے: «یہ قدیم قرآنی نسخہ سال 1909 سے متعلق ہے جو میرے دادا کا تھا جو یونیورسٹی میں باقاعدہ اسکا مطالعہ کرتا رہا ہے».

3468177

نظرات بینندگان
captcha