مشهد؛ قاری «حمیدرضا عباسی» کل سپرد خاک ہوگا

IQNA

مشهد؛ قاری «حمیدرضا عباسی» کل سپرد خاک ہوگا

11:27 - January 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3500056
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری، حمیدرضا عباسی کو کل مشہد مقدس میں سپرد خاک کیا جائے گا.

ایکنا نیوز- قاری حمیدرضا عباسی کے بھائی علی رضا عباسی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا کہ قاری حمید عباسی کو کل مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

تشیع جنازہ اور دیگر پروگراموں کی تفصیل جلد شائع کی جائے گی۔

مشهد؛ قاری «حمیدرضا عباسی» کل سپرد خاک ہوگا

قابل ذکر ہے کہ ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری گذشتہ ہفتے سمنان شہر میں ایک قرآنی مقابلے مین جج کے فرایض انجام دینے بعد مشہد آتے ہوئے کار ایکسڈنٹ حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور تین چار تین موت اور زندگی کی کشمکش کے بعد گذشتہ روز دار فانی کو وداع کرگئے۔
نظرات بینندگان
captcha