ایٹمی مذاکرات کی کامیابی کے فورا بعد ٹوئیٹ پر ظریف کا پیغام؛عالم اسلام میں اتحاد کا وقت آن پہنچا ہے

IQNA

ایٹمی مذاکرات کی کامیابی کے فورا بعد ٹوئیٹ پر ظریف کا پیغام؛عالم اسلام میں اتحاد کا وقت آن پہنچا ہے

7:54 - January 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3500126
بین الاقوامی گروپ: ایٹمی مذاکرات کے عملی مرحلے کے آغاز پر ظریف کا عالم اسلام کو اتحاد کا پیغام

ایکنا نیوز- ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی مذاکرات کے عملی ہونے کے آغاز پر ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ایک مبارک وقت آن پہنچا ہے اور اب وقت ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے ہاتھ تھام کر دنیا کو شدت پسندی اور تشدد سے پاک کریں ۔ ایران اس کے لیے آمادہ ہےقابل ذکر ہے کہ ایتمی مذاکرات کا اجرایی عمل شروع ہونے پر اتفاق کیاگیا ہے۔

ایٹمی مذاکرات کی کامیابی کے فورا بعد ٹوئیٹ پر ظریف کا پیغام؛عالم اسلام میں اتحاد کا وقت آن پہنچا ہے

نظرات بینندگان
captcha