‌ ایران اور عمان کے تعاون سے ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اہتمام

IQNA

‌ ایران اور عمان کے تعاون سے ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اہتمام

7:59 - January 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3500127
بین الاقوامی گروپ: ایران-عمان قرآنی مقابلے مسلح افواج کے نظریاتی مرکز کے تعاون سے اپریل کو منعقد ہوں گے

ایکنا نیوز- وزارت دفاع کے دارالقرآن مرکز کے ڈایریکٹر مجید گلشادی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مسلح افواج کے قرآنی مقابلوں کے ساتھ ایران-عمان قرآنی مقابلے بھی منعقد ہوں گے۔


انہوں نے کہا کہ ایران –عمان قرآنی مقابلوں کے لیے افواج کے درمیان سلیکشن مرحلہ جاری ہے اور اس حوالے سے عمان سے بھی منتخب قراء سلیکشن کے بعد ان مقابلوں میں شریک ہوں گے۔


گلشادی کے مطابق ان بین الاقوامی قرآنی  مقابلوں میں حفظ میں 5، 10، 20 ویں پارے اور مکمل حفظ شامل ہے
نظرات بینندگان
captcha