کینیڈا؛ یونیورسٹی میں مسلمان طلباء کی جانب سے مسلم شناسی مہم میں پھول اور آیات قرآنی کارڈ کا تحفہ تقسیم

IQNA

کینیڈا؛ یونیورسٹی میں مسلمان طلباء کی جانب سے مسلم شناسی مہم میں پھول اور آیات قرآنی کارڈ کا تحفہ تقسیم

7:45 - January 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3500158
بین الاقوامی گروپ: ساسکچوان صوبے کی یونیورسٹی رجینا میں مسلمان طلباء کی جانب سے ہفتہ اسلام شناسی منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «CBC» کے مطابق ہفتہ اسلام شناسی مہم میں رجینا یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے

پھولوں کے گلدستوں کے ہمراہ آیات قرآنی اور احادیث نبوی (ص) پر مشتمل خوبصورت کارڈز دیگر طلباء میں تقسیم کیے گئے

مسلم طلباء آرگنایزیشن کے صدر امیر ابوغده، کے مطابق نیے واقعات اور حادثات کی وجہ سے اکثر لوگ اسلام کے بارے میں سوالات پوچھنا چاہتے ہیں

انکا کہنا تھا کہ اٹھنے والے سوالات کے جوابات کے لیے پروگرامز منعقد کرانے کی ضرورت ہے

رجینا یونیورسٹی کے طلباء اس حوالے سے جلد سوال و جواب کا سیشن بھی رکھنا چاہتے ہیں تاکہ اسلام کے بارے میں سوالات کے جوابات دیے جاسکے

اسلام شناسی مہم ایک ہفتے تک جاری رہے گا
نظرات بینندگان
captcha