ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «The Art Newspaper» کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں صدارتی انتخابات سے صرف چند ہفتے پہلے اسمیٹسونین ثقافتی اور علمی مرکز سے وابستہ «فریر» اور «سکلر» آرٹ گیلری میں نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش منعقد ہوں گی.
انتخاباتی مہم میں ڈیموکریٹ امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام اور قرآن مخالف بیانات اور خیالات سے مسلمانوں کے احساسات کو شدید طور پر مجروح کیا گیا
آرٹ گیلری کی انچارج جولین رابی اس نمایش کا مقصد امریکہ میں موجود اہل فن کو ان نسخوں سے آشنا کرانا ہے
نایاب اور تاریخی نسخوں کی نمایش میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت متوقع ہے
آڑٹ گیلری کی عہدہ دار معصومه فرهاد اس حوالے سے قرآنی نمائش کے کیٹلاگ بنانے پر اس وقت کام کررہی ہے.