سیمیناربعنوان « قرآنی محور اهل بیت(ع) کے افکار میں » قم میں منعقد هوا

IQNA

سیمیناربعنوان « قرآنی محور اهل بیت(ع) کے افکار میں » قم میں منعقد هوا

6:34 - February 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3500235
بین الاقوامی گروپ: قرآنی سیمینار « قرآنی محور اهل بیت(ع) کے افکار میں » حضرت رقیه(س) قرآنی مرکز کے تعاون سے قم میں منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق سعودی عرب کے قرآن مرکز حضرت رقیه(س) اور قم میں موجود مدرسه علمیه امام مهدی موعود(عج) سے وابسته قرآنی مرکز کے تعاون سے سیمینار منعقد هوا۔

سیمینا رمیں قم میں مقیم سعودی طلباء کے طلباء شریک تھے جبکه الاحساء صوبے کے معروف عالم علامه شیخ «علی عبدالمحسن الجزیری» نے سیمینار سے خصوصی طور پر خطاب کیا

قرآنی مرکز حضرت رقیه(س) کے هال میں سیمینار ساڑھے سات بجے شروع هوا

حضرت رقیه(س) قرآنی مرکز میں قم میں مقیم سعودی باشندے خصوصی طور پر تلاوت ، قرآت اور تجوید قرآن سیکھتے هیں

اس قرآنی مرکز کی سربراهی سعودی عرب کے نامور عالم دین شیخ عبدالجلیل المکرانی کررهے هیں.
نظرات بینندگان
captcha