بوسنیا؛ مسلمان خواتین کا حجاب پابندی کے خلاف احتجاج

IQNA

بوسنیا؛ مسلمان خواتین کا حجاب پابندی کے خلاف احتجاج

6:22 - February 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3500243
بین الاقوامی گروپ: بوسنیا ہرزگونیا کی عدالت کی جانب سے سرکاری اداروں میں مسلمان خواتین کو حجاب سے روکنے کے حکم پر خواتین کا شدید اعتراض

ایکنا نیوز- شفنا نیوزکے مطابق عدالتی حکم میں خواتین کی حجاب پہننے پر پابندی عائد کردی گیی ہے جس پر مسلمان خواتین کی جانب سے شدید اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے.


بوسنیا کے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق آئندہ سے وکلا، ججز سمیت عدالت میں رجوع کرنے والی خواتین بھی حجاب کے ساتھ عدالت کے اندر نہیں آسکتی ہیں.


اس حکم کے خلاف سوشل میڈیا پر مسلمان خواتین کی جانب سے شدید اعتراض کے ساتھ مہم شروع کیا گیا ہے تاکہ عدالت کو اس حکم کی واپسی پر مجبور کیا جاسکے

نظرات بینندگان
captcha